مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16268

باب: اونٹ کو کس چیز کے ساتھ قلادہ باندھیں گے

فيما (تقلد) به البدن

حدیث نمبر: 16268
١٦٢٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام الدستوائي عن قتادة عن أبي حسان عن ابن عباس أن النبي ﵇ قلد نعلين (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اونٹ کو نعلین کا قلادہ باندھا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16268
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه مسلم (١٢٤٣)، وأحمد (٣٢٠٦).
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15794»