مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
فيما تشد إليه الرحال باب: کن مساجد کی طرف (نیکی کی نیت سے) سفر کیا جائے گا
حدیث نمبر: 16266
١٦٢٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن يعلى عن عبد الملك بن عمير عن قزعة عن أبي سعيد أن النبي ﷺ قال: "لا (تُشدّ) الرحال إلا إلى ثلاثة مساجد: مسجد الحرام ومسجد الرسول ومسجد الأقصى" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سعید سے مروی ہے کہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تین مساجد کے علاوہ (ثواب کی نیت سے) سفر نہیں کیا جائے گا، مسجد حرام ‘ مسجد نبوی اور مسجد اقصیٰ ۔