مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
فيما تشد إليه الرحال باب: کن مساجد کی طرف (نیکی کی نیت سے) سفر کیا جائے گا
حدیث نمبر: 16263
١٦٢٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عبد الكريم عن سعيد قال: بينا عمر يعرض (إبل) (١) الصدقة إذ أقبل راكبان، فقال: من أين؟ فقالا (٢): من بيت المقدس، فعلاهما عمر بالدرة (و) (٣) قال: حج كحج البيت (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت عمر صدقہ کے اونٹوں کے پاس تشریف لائے، ان کے سامنے دو سوار آئے تو آپ نے پوچھا تم کہاں سے ہو ؟ انہوں نے عرض کیا کہ بیت المقدس، آپ نے اپنا درہ ان پر بلند کیا اور فرمایا : اس کی زیارت بھی بیت اللہ کی زیارت کی طرح ہے (یعنی وہ بابرکت جگہ ہے) ۔
حواشی
(١) في [هـ]: (أهل).
(٢) في [ط]: (فقال: لا).
(٣) سقط من: [هـ].