مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
فيما تشد إليه الرحال باب: کن مساجد کی طرف (نیکی کی نیت سے) سفر کیا جائے گا
حدیث نمبر: 16261
١٦٢٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن الحسن بن (عبيد اللَّه) (١) عن إبراهيم قال: لا تشد الرحال إلا إلى ثلاثة مساجد: المسجد الحرام ومسجد الرسول وبيت المقدس.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : تین مساجد کے علاوہ (ثواب کی نیت سے) سفر نہیں کیا جائے گا، مسجد حرام ‘ مسجد نبوی اور مسجد اقصیٰ ۔
حواشی
(١) في [جـ]: (عبد اللَّه).