مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
(من رخص) في استقبال القبلة بالخلاء باب: جن حضرات کے نزدیک رفع حاجت کے دوران قبلہ کی طرف رخ کرنا جائز ہے
حدیث نمبر: 1625
١٦٢٥ - (حدثنا) (١) أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن يحيى بن سعيد عن محمد بن يحيى بن حبان عن عمه واسع بن حبان عن ابن عمر قال: رأيت النبي ﷺ جالسًا يقضي حاجته متوجهًا نحو القبلة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو قبلے کی طرف رخ کر کے رفع حاجت کرتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في [خ]: زيادة (قال).