حدیث نمبر: 16236
١٦٢٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد عن حسن عن ليث عن عطاء وطاوس ومجاهد (قالوا) (١): إذا أمر المحرم الحلال بقتل الصيد، فعليه الكفارة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء ‘ حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر محرم حلال آدمی کو شکار کرنے کا حکم دے تو اس پر بھی کفارہ ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، س]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16236
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16236، ترقيم محمد عوامة 15766)