مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في استقبال القبلة بالغائط والبول باب: پیشاب اور پاخانہ کرتے ہوئے قبلہ رخ ہونے کا حکم
حدیث نمبر: 1623
١٦٢٣ - حدثنا شبابة قال: حدثنا ليث بن (سعد) (١) عن يزيد بن أبي حبيب: أنه سمع عبد اللَّه بن الحارث الزبيدي يقول: أنا أول من سمع رسول اللَّه ﷺ وهو يقول: ⦗٣٢٢⦘ "لا يبولن أحدكم مستقبل القبلة"، وأنا أول من حدث الناس به (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن الحارث زبیدی فرماتے ہیں کہ میں پہلا شخص ہوں جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ” تم میں سے کوئی شخص قبلے کی طرف رخ کر کے پیشاب نہ کرے “ اور میں نے ہی سب سے پہلے لوگوں سے یہ حدیث بیان کی ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ك]: (سعيد).