مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان إذا اشترى (البدنة قلدها حين يشتريها) باب: جو حضرات اونٹ خریدتے ساتھ ہی اس کو قلادہ ڈال دیتے ہیں
حدیث نمبر: 16221
١٦٢٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام بن عروة عن أبيه قال: كان إذا اشترى بدنة قلدها حيث ابتاعها بمكة أو بمنى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ جب مکہ مکرمہ یا منیٰ سے اونٹ خریدتے تو اسی وقت اس کو قلادہ ڈال دیتے۔