مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16213
باب: منیٰ میں کس مقام پر اترا جائے گا؟
ما قالوا: أين ينزل بمنى
حدیث نمبر: 16213
١٦٢١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن أبي جعفر أن النبي ﷺ كان ينزل الشق الأيمن من منى (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منیٰ کی داہنی جانب اترے۔