مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16212
باب: منیٰ میں کس مقام پر اترا جائے گا؟
ما قالوا: أين ينزل بمنى
حدیث نمبر: 16212
١٦٢١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن حفصة بنت سيرين قالت: كانوا يستحبون (أن) (١) ينزلوا الجانب الأيمن من منى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حفصہ بنت سیرین فرماتی ہیں کہ صحابہ کرام منیٰ کی دائیں جانب اترنا پسند فرماتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].