مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في استقبال القبلة بالغائط والبول باب: پیشاب اور پاخانہ کرتے ہوئے قبلہ رخ ہونے کا حکم
حدیث نمبر: 1621
١٦٢١ - حدثنا ابن عيينة عن سلمة بن وهرام عن طاوس قال: (حق للَّه) (١) على كل مسلم أن يكرم قبلة اللَّه، فلا يستقبل منها شيئًا، يقول: في غائط أو بول.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ ہر مسلمان پر اللہ کا حق ہے کہ وہ اللہ کے قبلے کا احترام کرے اور پیشاب یا پاخانہ کرتے وقت اس کی طرف رخ نہ کرے۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، د، هـ] (في حق اللَّه).