مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16204

باب: جو حضرات قربانی کے گوشت کو زاد راہ بناتے ہیں

في لحوم الأضاحي من كان يتزودها؟

حدیث نمبر: 16204
١٦٢٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عبد الكريم عن عكرمة عن ابن عباس قال: كنا نهبط بها الأمصار (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ ہم لوگ اس گوشت کے ساتھ مختلف شہروں میں اترا کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16204
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ عبد الكريم بن أبي المخارق ضعيف.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15736»