مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من قال: الأذنان من الرأس باب: ان حضرات کا بیان جو فرماتے ہیں کہ کان سر کا حصہ ہیں
حدیث نمبر: 162
١٦٢ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن أبي جعفر قال: الأذنان من الرأس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ دونوں کان سر کا حصہ ہیں۔