مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16196
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ نہیں ہے عمرہ سوائے اس عمرے کے جس کو اپنے اھل کے پاس سے شروع کیا ہو
من قال: لا عمرة إلا عمرة ابتدأتها من أهلك؟
حدیث نمبر: 16196
١٦١٩٦ - (و) (١) قال: سعيد بن جبير: إن رجع إلى ميقات (أرضه) (٢) (فتمتع) (٣) (رجوت) (٤) أن تكون عمرة.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ اگر وہ اپنے علاقے کی میقات پر واپس چلا جائے پھر تمتع کرے تو مجھے امید ہے کہ یہ عمرہ ہوگا۔
حواشی
(١) زيادة من: [أ، ب، جـ، ط].
(٢) في [س، هـ]: (أرمنة)، وفي [خ]: (أهله).
(٣) في [هـ]: (متمتع)، وفي [س، ط]: (تمتع).
(٤) في [أ، ب، س، هـ]: (وجب).