مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16195

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ نہیں ہے عمرہ سوائے اس عمرے کے جس کو اپنے اھل کے پاس سے شروع کیا ہو

من قال: لا عمرة إلا عمرة ابتدأتها من أهلك؟

حدیث نمبر: 16195
١٦١٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن خصيف عن عطاء وطاوس ومجاهد أنهم قالوا: لا عمرة (إلا) (١) عمرة ابتدأتها من أهلك، ولا عمرة بعد الصدر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء ‘ حضرت طاؤس اور حضرت مجاہد ارشاد فرماتے ہیں کہ عمرہ نہیں ہے سوائے اس عمرے کے جس کی ابتداء اپنے اھل کے پاس سے کی ہو، اور ایام نحر کے چوتھے دن کے بعد عمرہ نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [س، هـ]: (أي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16195
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13487، 13488، ترقيم محمد عوامة: 15729»