مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في استقبال القبلة بالغائط والبول باب: پیشاب اور پاخانہ کرتے ہوئے قبلہ رخ ہونے کا حکم
حدیث نمبر: 1618
١٦١٨ - حدثنا جرير عن منصور عن مجاهد قال: (كان) (١) يكره أن يستقبل (القبلتين) (٢) ببول.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ پیشاب کرتے وقت قبلتین کی طرف رخ کیا جائے۔
حواشی
(١) سقط من: [خ] وفي [أ]: سقط الخبر.
(٢) في [أ، ط، هـ] (القبلة).