مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16178
باب: حج کے مہینوں کے علاوہ عمرہ کرنا
من قال: إذا اعتمر في غير أشهر الحج؟
حدیث نمبر: 16178
١٦١٧٨ - وقد رأيت معاوية ينحر جزورًا في العمرة في غير أشهر الحج (١).مولانا محمد اویس سرور
اور میں نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو حج کے مہینوں کے علاوہ عمرہ میں اونٹ نحر کرتے ہوئے دیکھا ہے۔