مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحصر يهدي قبل أن يحلق باب: جس کو روک دیا جائے وہ حلق کروانے سے پہلے قربانی کرے گا
حدیث نمبر: 16179
١٦١٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن موسى بن أبي كثير عن (مجاهد أن) (١) النبي ﷺ لما أحصر فنحر الهدي (٢) وحلق رأسه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد سے مرو ی ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو (عمرہ کرنے سے) روک دیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قربانی کی پھر سر مبارک کا حلق کروایا۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [هـ]: (واو).