مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16172
باب: جو حضرات حرم سے مسواک وغیرہ توڑنے کی اجازت دیتے ہیں
من رخص أن يأخذ من الحرم السواك ونحوه ومن كرهه
حدیث نمبر: 16172
١٦١٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن مجاهد أنه كرهه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد اس کو ناپسند فرماتے ہیں۔