مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كره للمحرم أن يخرج من الحرم باب: جو حضرات محرم کے لیے حرم سے باہر نکلنے کو ناپسند سمجھتے ہیں
حدیث نمبر: 16173
١٦١٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (جرير) (١) عن ليث عن مجاهد قال: لا يخرج المحرم من الحرم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ محرم آدمی حرم سے باہر نہیں نکلے گا۔
حواشی
(١) في [س، ط، هـ]: (حفص).