مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من رخص أن يأخذ من الحرم السواك ونحوه ومن كرهه باب: جو حضرات حرم سے مسواک وغیرہ توڑنے کی اجازت دیتے ہیں
حدیث نمبر: 16172
١٦١٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن مجاهد أنه كرهه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد اس کو ناپسند فرماتے ہیں۔