مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من رخص أن يأخذ من الحرم السواك ونحوه ومن كرهه باب: جو حضرات حرم سے مسواک وغیرہ توڑنے کی اجازت دیتے ہیں
حدیث نمبر: 16171
١٦١٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث قال: كان عطاء يرخص في القضيب والسواك والسنا من الحرم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء اجازت دیتے ہیں کہ حرم سے کٹی ہوئی شاخ ‘ مسواک یا سنا نامی بوٹی توڑ سکتا ہے۔