مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من (قال): لا يجاوز أحد الوقت إلا محرم باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ میقات سے بغیر احرام باندھے آگے نہ جائے
حدیث نمبر: 16170
١٦١٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن محمد أنه كان يقول: لا (تجاوز) (١) الوقت حتى تحرم.مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ بغیر احرام کے میقات سے تجاوز نہ کرو۔
حواشی
(١) في [ب]: (يجاوز).