مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16165

باب: محرم کا نقدی اور نفقہ رکھنے کے لیے پیٹ پر تھیلی باندھنا

في الهميان للمحرم

حدیث نمبر: 16165
١٦١٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبيد اللَّه) (١) بن موسى عن موسى بن عبيدة قال: سألت عنه محمد بن كعب فقال: اختلف فيه الفقهاء، فإن شددت فحسن، وإن رخصت فحسن.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت موسیٰ بن عبیدہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد بن کعب سے اس کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے فرمایا کہ اس کے متعلق فقہاء کرام کا اختلاف ہے، پس اگر تو سختی اختیار کرے تو اچھا ہے اور اگر رخصت پر عمل کرے تب بھی اچھا ہے۔

حواشی
(١) في [س، هـ]: (عبد اللَّه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16165
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15700»