مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16151

باب: محرم کا نقدی اور نفقہ رکھنے کے لیے پیٹ پر تھیلی باندھنا

في الهميان للمحرم

حدیث نمبر: 16151
١٦١٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن يحيى بن سعيد عن القاسم عن عائشة أنها سُئلت عن الهميان للمحرم، فقالت: أوثق (نفقتك) (١) في حقوتك (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے دریافت کیا گیا کہ محرم تھیلی باندھ سکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا : اپنے نفقہ کو ازار باندھنے کی جگہ پر باندھ لو۔

حواشی
(١) في [هـ]: (نفسك).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16151
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9278، ترقيم محمد عوامة: 15686»