مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16150

باب: محرم کا پیٹ پر کپڑے کو گرہ لگانا

في المحرم يعقد على بطنه الثوب

حدیث نمبر: 16150
١٦١٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن هشام بن (حجير) (١) قال: رأى طاوس ابن عمر يطوف وقد شد حقوه بعمامة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاؤس نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو اس حال میں طواف کرتے ہوئے دیکھا کہ انہوں نے ازار بند کی جگہ کو عمامہ کے ساتھ باندھا ہوا تھا۔

حواشی
(١) في [أ، س، ط، هـ]: (حجر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16150
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 16143، ترقيم محمد عوامة: 15685»