حدیث نمبر: 16149
١٦١٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو (١) قال: قلت لجابر بن زيد: انحل (إزاري) (٢) بعرفة فأعقده، قال: نعم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید سے دریافت کیا کہ عرفات میں میرا ازار بند ڈھیلا ہوگیا تھا کیا میں اس کو باندھ لوں ؟ آپ نے فرمایا : ہاں۔

حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (واو).
(٢) سقط من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16149
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16149، ترقيم محمد عوامة 15684)