مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يسند ظهره إلى الكعبة باب: کوئی شخص کعبہ کی طرف پشت کر کے ٹیک لگائے
حدیث نمبر: 16132
١٦١٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن خليفة بن خياط عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده أن النبي ﷺ خطب وهو مسند ظهره إلى الكعبة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن شعیب اپنے باپ اور دادا سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خطبہ ارشاد فرمایا اس حال میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ٹیک لگائی ہوئی تھی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پشت مبارک کعبہ کی طرف تھی۔