مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16131
باب: کوئی شخص کعبہ کی طرف پشت کر کے ٹیک لگائے
في الرجل يسند ظهره إلى الكعبة
حدیث نمبر: 16131
١٦١٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: يكره أن يسند الإنسان ظهره إلى الكعبة يستدبرها.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم ناپسند فرماتے تھے کہ آدمی اپنی پشت کعبہ کی طرف کر کے ٹیک لگائے اور اس کی طرف اپنی پشت کرے۔