مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16129
باب: کوئی شخص رمل کرنا بھول جائے
في الرجل ينسى أن يرمل
حدیث نمبر: 16129
١٦١٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن في رجل طاف بالبيت ونسي أن يرمل قال: يهريق دمًا.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ کوئی شخص طواف کرے اور رمل کرنا بھول جائے تو وہ دم ادا کرے گا۔