مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16128

باب: جو حضرات طاق طواف کر کے لوٹنے کو پسند فرماتے ہیں

من كان يستحب أن ينصرف على وتر من طوافه

حدیث نمبر: 16128
١٦١٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عمر) (١) بن هارون عن ابن جريج عن عطاء قال: ثلاثة (أسباع) (٢) أحب إليّ من أربع.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ تین طواف (یعنی سات سات چکروں کے تین طواف) کر کے لوٹنا مجھے چار طواف کر کے لوٹنے سے زیادہ پسندیدہ ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (عمرو).
(٢) في [هـ]: (أسباح).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16128
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9803، 9805، ترقيم محمد عوامة: 15663»