حدیث نمبر: 16129
١٦١٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن في رجل طاف بالبيت ونسي أن يرمل قال: يهريق دمًا.
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ کوئی شخص طواف کرے اور رمل کرنا بھول جائے تو وہ دم ادا کرے گا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16129
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16129، ترقيم محمد عوامة 15664)