مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان يستحب أن ينصرف على وتر من طوافه باب: جو حضرات طاق طواف کر کے لوٹنے کو پسند فرماتے ہیں
حدیث نمبر: 16122
١٦١٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن يمان عن حسن بن يزيد عن سعيد ابن جبير قال: طوافان أحب إليّ من طواف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ دو طواف کر کے لوٹنا میرے نزدیک ایک طواف سے زیادہ پسندیدہ ہے۔