مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المكي يتمتع عليه هدي باب: مکی شخص حج تمتع کرے تو کیا اس پر بھی ھدی لازم ہے؟
حدیث نمبر: 16094
١٦٠٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر، عن [(طاووس) (١) قال: عليه الهدي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ اس پر ھدی لازم ہے۔ اور حضرت عطاء فرماتے کہ اس پر کچھ نہیں۔
حواشی
(١) في [س، هـ]: (عطاء).