مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان إذا استلم الركن اليماني وضع خده عليه باب: جو حضرات رکن یمانی کا استلام کرتے وقت اپنا رخسار اس پر رکھ دیتے ہیں
حدیث نمبر: 16080
١٦٠٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر بن عياش عن الشيباني قال: رأيت عمرو بن ميمون يستلم الركن اليماني ويضع خده عليه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت الشیبانی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرو بن میمون کو رکن یمانی کا استلام کرتے ہوئے دیکھا آپ نے اپنا رخسار اس پر رکھ دیا۔