مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16081
باب: جو حضرات عرفات میں قبلہ کی طرف رخ کرتے ہیں
من كان يستقبل البيت وهو بعرفة؟
حدیث نمبر: 16081
١٦٠٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي عدي عن أشعث عن الحسن قال: كان يقول: من وقف بعرفة استقبل البيت.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ جو وقوف عرفہ کرے اس کو چاہئے کہ قبلہ کی طرف رخ کرے۔