مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يسعى بين الصفا والمروة (أربعة) عشر مرة باب: کوئی شخص صفا ومروہ کی سعی میں چودہ چکر لگا لے
حدیث نمبر: 16078
١٦٠٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر عن عطاء قال: يجزئه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس کی طرف سے کافی ہوجائے گا۔