مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان يسوق إذا قرن ومن رخص في (الإقران) باب: جب قران کرے تو ھدی چلائے اور جو حضرات قران میں اجازت دیتے ہیں
حدیث نمبر: 16067
١٦٠٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرزاق عن معمر عن عبد الكريم عن سعيد بن جبير أنه كره أن يقرن إلا أن يسوق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر بغیر ھدی کے جانور کے حج قران کو ناپسند کرتے تھے۔