حدیث نمبر: 16063
١٦٠٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (فطر) (١) عن فضيل عن إبراهيم قال: القارن والمتمتع يجزئهما شاة، شاة يشتريانهما من مكة.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ قران اور تمتع کرنے والے کے لیے ایک ایک بکری کافی ہے ان کو مکہ مکرمہ سے خریدے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (مطر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16063
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16063، ترقيم محمد عوامة 15602)