حدیث نمبر: 16061
١٦٠٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن فطر عن الحكم قال: ما يعجبني (الإقران) (١)، إلا أن يسوق، والمتمتع (يجزئه) (٢) شاة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حکم فرماتے ہیں کہ مجھے قران پسند نہیں ہے مگر اس کے ساتھ ھدی کا جانور ہو، اور تمتع کرنے والے کے لیے بکری کافی ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [ب، س]: (تجزئه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16061
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16061، ترقيم محمد عوامة 15600)