مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كره المنديل باب: جن حضرات کے نزدیک وضو کے بعد رومال کا استعمال مکروہ ہے
حدیث نمبر: 1606
١٦٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن الأعمش عن سالم عن كريب عن ابن عباس عن (ميمونة) (١): أن النبي ﷺ أتي بالمنديل، فلم يمسه، وجعل يقول بالماء هكذا؛ يعني: ينفضه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت میمونہ فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس وضو کے بعد ایک رومال لایا گیا لیکن آپ نے اسے ہاتھ نہ لگایا اور فرمانے لگے کہ پانی کو یوں جھاڑا جاسکتا ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (ميمون).