مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1605
باب: جن حضرات کے نزدیک رومال سے وضو کا پانی صاف کرنا درست ہے
في المنديل بعد الوضوء
حدیث نمبر: 1605
١٦٠٥ - حدثنا ابن فضيل عن عاصم عن بكر قال: أنفع ما يكون المنديل في الشتاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ سردیوں میں رومال کا استعمال زیادہ فائدہ مند ہے۔