مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16039

باب: جو واجب ھدی کو ہانکے پھر وہ ھدی تھک جائے تو کیا اس کو ذبح کر کے کھا سکتا ہے؟

فيمن ساق هديا واجبا فعطب أيأكل منه؟

حدیث نمبر: 16039
١٦٠٣٩ - (حدثنا أبو بكر) (١) قال: (حدثنا) (٢) ابن علية عن (أبي) (٣) التياح عن موسى بن سلمة عن ابن عباس أن رسول اللَّه ﷺ بعث (بثمانى) (٤) عشرة بدنة مع رجل (فأمره) (٥) فيها بأمره فانطلق ثم رجع، فقال له: أرأيت إن ⦗٢٧⦘ (أزحف) (٦) علينا منها (شيء) (٧) قال: "انحرها، ثم اغمس نعلها في دمها واجعلها على صفحتها، ولا تأكل منها أنت ولا أحد من (أهل) (٨) رفقتك" (٩).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اٹھارہ (18) اونٹ ایک آدمی کو دے کر روانہ کیا اور اس کے متعلق ہدایات دیں، وہ چلا اور پھر لوٹ کر آیا اور کہا اور عرض کیا کہ اگر ان میں سے کوئی اونٹ راستہ میں تھکن سے چور ہوجائے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اس کو ذبح کر کے اس کے نعل کو خون میں ڈبو دو ، اور اس (نعل) کو اس کے پہلو پر لگا دو ، آپ اور آپ کے ساتھی اس میں سے نہ کھائیں (باقی لوگ کھائیں) ۔

حواشی
(١) تكررت في: [ط].
(٢) في [س، ط]: (أخبرنا).
(٣) في [س، ط، هـ]: (ابن).
(٤) في [س، هـ]: (بثمان).
(٥) في [ب]: (وأمره).
(٦) في [جـ، ز]: (حف).
(٧) زيادة في: [جـ، ز].
(٨) سقط من: [هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16039
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه مسلم (١٣٢٥)، وأحمد (١٨٦٩).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح . »
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1325، ومالك فى «الموطأ» برقم: 1416، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 468، وابن خزيمة فى «صحيحه» (4/262) [دون رقم في الترقيم المختار]، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4024، 4025، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 4122، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1763، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 10358، 10359، 10365، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1894، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 39094، والطبراني فى «الكبير» برقم: 12897، 12898، 12899، ترقيم محمد عوامة: 15578»