مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16038
باب: جو واجب ھدی کو ہانکے پھر وہ ھدی تھک جائے تو کیا اس کو ذبح کر کے کھا سکتا ہے؟
فيمن ساق هديا واجبا فعطب أيأكل منه؟
حدیث نمبر: 16038
١٦٠٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم عن سعيد بن جبير قال: كل وأبدل إذا عطب الهدي، وإن كان واجبًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ اگر ھدی کا جانور تھک جائے تو اس کو ذبح کر کے کھالے اور اس کا بدل دے دے، اگرچہ وہ ھدی واجب ہو۔