حدیث نمبر: 16027
١٦٠٢٧ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن أبي الزبير عن جابر قال: قبل طلوع الشمس (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ سورج نکلنے سے پہلے مزدلفہ سے جایا جائے گا۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.
١٦٠٢٧ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن أبي الزبير عن جابر قال: قبل طلوع الشمس (١).حضرت جابر فرماتے ہیں کہ سورج نکلنے سے پہلے مزدلفہ سے جایا جائے گا۔