حدیث نمبر: 16022
١٦٠٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو بن دينار عن أبي الشعثاء قال: وقت الدفعة من المزدلفة (كقدر) (١) صلاة القوم (من) (٢) المصبحين بصلاة الصبح حين تبصر الإبل (مواضع) (٣) أخفافها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو الشعثائ فرماتے ہیں کہ مزدلفہ سے نکلنے کا وقت، جیسا کہ کسی قوم کی صبح کی نماز، یہاں تک کہ اونٹ کی پوشیدہ چیزیں اس کو نظر آنے لگیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ز]: (كقدر)، وفي [ط، هـ]: (لقدر)، وفي [س]: (بقدر).
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، ز].
(٣) في [ز]: (موضع).