مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16013

باب: جو حضرات رات میں جمرات کی رمی کرنے کو ناپسند کرتے ہیں؟

(من) رمى الجمار بالليل من كرهه؟

حدیث نمبر: 16013
١٦٠١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن هشام بن عروة عن أبيه أنه كره رمي الجمار (بالليل) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عروہ رات میں رمی کرنے کو ناپسند سمجھتے تھے۔

حواشی
(١) في [ص]: (بليل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16013
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15552»