مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16012
باب: جو حضرات رات میں جمرات کی رمی کرنے کو ناپسند کرتے ہیں؟
(من) رمى الجمار بالليل من كرهه؟
حدیث نمبر: 16012
١٦٠١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن أنه كره أن ترمى الجمار ليلًا.مولانا محمد اویس سرور
حسن رات میں رمی کرنے کو ناپسند فرماتے تھے۔