مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
(من) رمى الجمار بالليل من كرهه؟ باب: جو حضرات رات میں جمرات کی رمی کرنے کو ناپسند کرتے ہیں؟
حدیث نمبر: 16013
١٦٠١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن هشام بن عروة عن أبيه أنه كره رمي الجمار (بالليل) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ رات میں رمی کرنے کو ناپسند سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [ص]: (بليل).