مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16001
باب: جمرات کی کنکریوں کو دھونا
في غسل حصى الجمار
حدیث نمبر: 16001
١٦٠٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن زمعة عن ابن طاوس عن أبيه أنه كان يغسل حصى الجمار.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن طاؤس اپنے والد (حضرت طاؤس) سے نقل کرتے ہیں کہ وہ جمرات کی کنکریوں کو دھویا کرتے تھے۔